روسی ملکہ حسن اپنے ہی دوست کے ہاتھوں قتل
ماسکو:روس میں سابقہ ملکہ حسن کو ان کے دوست نے ہی گلہ کاٹ کر قتل کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 33 سالہ روسی حسینہ اولگا شلیا مینا گزشتہ 5 روز سے لاپتہ تھیں جس پر ان کے اہل خانہ نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی، پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا اور تلاش کے دوران روس کے قصبے نوووڈ وینکس میں روسی حسینہ اولگا کی سر کٹی لاش برآمد ہوئی
Load/Hide Comments


