نوشکی، الیکٹرک کی دکان میں کرنٹ لگنے سے بچہ شدید زخمی

نوشکی:نوشکی الیکٹرک دکان میں کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نوشکی عید گاہ روڈ پر الیکٹرک کے دکان میں کام کرنے والا کمسن مزدور بچہ عبدالجبار ولد خالد زمان مینگل ساکن قاضی آباد بجلی کا کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوا، جن کو علاج کے لئے ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دیدی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں