مند سے لاپتہ نوجوان نیس بازیاب

مند(نامہ نگار)مند سے لاپتہ نوجوان بازیاب،تفصیلات کے مطابق نیس ولد گہرام سکنہ بلوچ آباد مند جو گزشتہ مہینہ لاپتہ ہوگیاتھا گزشتہ روز بازیاب ہوکراپنے گھرپہنچ گیا جس سے اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں