کورونا، مزید 13مریض صحت یاب، , مجموعی تعداد 32ہو گئی،جام کمال

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ شیخ زاید ہسپتال میں زیر علاج مزید 13مریض صحت یاب ہوگئے مریضوں کے ٹیسٹ منفی آنے پر ہسپتال سے فارغ کر دیا وزیراعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ شیخ زید اسپتال میں زیر علاج مزید 13 مریض صحت یاب ہوگئے تمام مریضوں کا 14 روزہ قرنطینہ مکمل ہونے پر دوبارہ ٹیسٹ لئے گئے مریضوں کے ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر انہیں شیخ زید اسپتال سے فارغ کردیا گیا کورونا وائرس کے 19 مریض پہلے ہی صحت یاب ہوچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں