گوادر سے متعلق نادرا ایکٹ میں ترمیم پر حکومت اور بی این پی میں اتفاق
گوادر سے متعلق نادرا ایکٹ میں ترمیم پر حکومت اور بی این پی میں اتفاق تفصیلات کے مطابق مقامی آبادی کو اقلیت میں تبدیل ہونے سے بچانے کیلئے نادرا ایکٹ میں ترمیم پر حکومت اور بی این پی میں اتفاق ہوگیا جس کے تحت صرف گوادرمیں ووٹ کا حق حاصل ہوگا بی این پی سمیت بلوچستان کے عوام بالخصوص گوادر کے عوام کو تحفظات ہیں کہ گوادر ماسٹر پلان و سی پیک کی جاری سرگرمیوں اور غیر مقامی لوگوں کی آبادکاری سے گوادر کی مقامی آبادی اقلیت میں تبدیل ہوجائیگی جس کے پیش نظر نادرا ایکٹ میں تبدیلی کیلئے قانون سازی کی جاری ہے بل کوآئندہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کیا جائیگامزید تفصیلات بعد میں ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کی جائیں گی
Load/Hide Comments