چاغی، ایرانی سیکورٹی فورسز نے 106پاکستانیوں کو تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

چاغی: ایرانی سیکورٹی فورسز نے بغیر دستاویزات کے 106پاکستانیوں کو گرفتارکرنے کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق یہ پاکستانی سردی علاقوں سے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی حکام نے ناکام بنادیا وہاں سے روز گار کی تلاش میں یورپ جانا چاہتے تھے تمام پاکستانیوں کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہیں لیویز نے تفتیش کے بعد لیویز تھانہ میں بند کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں