اوستہ محمد، زمین کے معاملے پر جھگڑا، ایک قتل، کسی کی گرفتاری اب تک عمل میں نہیں آئی

اوستہ محمد: میر نادر خا ن اور میر سالار خا ن مگسی کے زمینی تکرار پر جھگڑا، نادر خان مگسی کی طرف سے ایک افراد قتل، دونوں مورچہ بند لیویز موقع پر پہنچ گئے میر نادر خان بھی موقع پر پہنچ گئے فائر سیز کر دیا گیا، علا قے میں خوف و حراس کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تفصیلات کے مطابق موضع کامل شامل نزد باریجہ میں میر نادر خان مگسی اور میر سالار خان مگسی کے درمیان زمینی تکرار چلا آرہا تھا ان کے اپنے اپنے علا قے میں کیمپ لگے ہوئے تھے آج صبح اچانک فائرنگ شروع ہو گیا جدید اسلح سے فائر نگ شروع ہو گیاجس کے نتیجے میں نادر خان مگسی کی جانب سے ایک شخص نظام الدین مگسی جاں بحق ہو گئے اطلاع ملتے ہی میر نادر خان مگسی موقع پر پہنچ کر نعش ضروری کاروائی کے بعد ان کے گھربہرام سندھ بھج دیا، فائرنگ کافی دیر تک چلتا رہا لیویز فورس بھی موقع پر پہنچ کر فائر سیز کروائی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، علا قے میں ایک خوف چھائی ہوئی ہے حکومت بلوچستان اس حالات کو قابو کرنے کے لئے اقدام کرے ورنا دونوں نوابوں میں جھگڑا نقصاندھ ہے کئی غریبوں کی جانیں ضائع ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں