کوئٹہ، پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ، کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق، پو لیس کے مطا بق اتور کو کوئٹہ مغر بی با ئپا س کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش تحو یل میں لیکر شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کر دی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments