روس، شور کی آوازیں آنے پر ایک شخص نے گولی مار کر 5افراد کو ہلاک کردیا
ماسکو،وسطی روس میں ایک شخص نے رات کے وقت اپنی کھڑکی کے نیچے سے شور کی آوازیں آنے کے بعد گولی مار کر 5افراد کو ہلاک کردیا، یہ بات تفتیشی اہلکاروں نے اتوار کو کہی۔فائرنگ کاواقعہ ریازان خطے میں پیش آیا جہاں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر گھروں میں رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں
Load/Hide Comments