نیب کا رانا ثنااللہ خان کی اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا فیصلہ
لاہور:قومی احتساب بیورونیب لاہور نے (ن) لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان کی اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا فیصلہ‘ راناثنااللہ سے تحقیقات کی روشنی میں اہلخانہ کو طلب کیاجائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب ذرائع کا کہناہے کہ نیب کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سوالنامہ بھی تیار کرلیا،احمدشہریار سے بسم اللہ سوسائٹی میں پلاٹس سے متعلق پوچھا جائے گا،فیصل آباد میں دکانوں اور آر ایس کے لمیٹڈمیں سرمایہ کاری سے متعلق پوچھا جائے گا۔
Load/Hide Comments