بلوچستان اسمبلی اجلاس کے موقع پر کوئٹہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے، جمعہ کو اسمبلی اجلاس کے موقع پر بلوچستان اسمبلی میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والے افراد اور صحافیوں کی گاڑیوں اور موٹر سائیکل کو اسمبلی اور ایم پی اے ہاسٹل میں داخل ہونے نہیں دیاگیا جبکہ اسمبلی جانے والے راستوں پر بھی بیرئیر لگانے کے ساتھ ساتھ پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں