یمنی حوثیوں کا سعودی ایئر بیس اورآئل تنصیب پر تازہ ڈرون حملہ

صنعا:یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع شاہ خالد ایئر بیس اور سعودی کمپنی آرامکو کی تیل کی سہولت کی جانب بارود سے بھرے 3 ڈرونز بھیجنے کا دعوی کیا ہے۔گروہ کے المسیرہ ٹی وی نے جمعہ کے روز بتایا کہ 2 ڈرونز نے خمیس مشیط شہر میں شاہ خالد ایئربیس اور تیسرے نے جازان شہر میں آرامکو کی تیل کی سہولت کو نشانہ بنایا

اپنا تبصرہ بھیجیں