پنجگور، کورونا کا وار، ایک ہفتے میں 9کیسز ، شرح 17بڑھ گئی

پنجگور (انتخاب نیوز ) پنجگور میں کرونا کی نئی لہر ایک ہفتے کے دوران 9 افراد میں کرونا وائرس کی کی تصدیق شرح 17 فیصد 7 افراد قرنطینہ پنجگور رواں سال میں 303 افراد کے ٹیسٹ کیئے گئے جن میں 54 افراد میں کرونا کی تصدیق کی گئی ہے محکمہ صحت کے ذرائع نے شہریوں کو احتیاطی تدابیراپنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری احتیاط کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس کی ٹیسٹ بھی کروائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں