حامدمیر کی ڈاکٹروں پر تشددکی مذمت

مشہور و معروف صحافی حامد میر نے کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹروں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دیکھتے ہوئے افسوس ہو رہاہے کہ کوئٹہ میں پولیس طبی معاون اور ڈاکٹروں پر تشددکررہی ہے جو صرف مطالبہ کر رہے تھے کہ انہیں معیاری طبی کٹس دیا جائے تاکہ وہ کرونا سے متاثرہ لوگوں کو علاج کر سکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں