خضدار , قو می شاہر اہ پر ٹر یفک حا دثہ خوا تین سمیت 3افراد جاں بحق 4زخمی

خضدار :خضدار میں قو می شاہر ہ پر ٹر یفک حا دثہ خوا تین سمیت 3افراد جاں بحق 4زخمی لیو یز کے مطا بق پیر کو کوئٹہ سے خضدار جا نے والے ٹر ک اور کرا چی سے پنجگور جا نے والی گاڑی کے در میاں خضدار کے علا قے بغبا نہ میں زا وہ کے مقا م پر ٹکر کے نتیجے میں 2خوا تین سمیت 3افراد باقر، زبیراہ بی بی، مثنی بی بی، جاں بحق جبکہ 4افراد مد ثر، فیر ی جان، گر ما لک اور نذیر احمد زخمی ہو گئے لیو یز نے جا ئے وقو عہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا شوں کو ورثا ء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا روائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں