کرو نا وائرس پاکستان اور افغانستان سے آیا،ایران
تہران، ایران چین کے بعد دوسرا ملک ہے جہا ں کرونا کے متاثرہ افراد کے کیسز زیادہ تعداد میں سامنے آرہے ہیں ایران میں ہلاکتیں دو درجن سے تجاوز کرچکی ہیں ایران میں معلومات چھپائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے اصل صورتحال دنیاکے سامنے نہیں آتی ایران سے متصل پاکستان کا بارڈر تفتان مسلسل تیسرے روز بھی بند رہا ایران حکام کے مطابق پاکستان چین اور اافغانستان سے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے افراد کے ذریعے کرونا وائرس ایران پہنچا
Load/Hide Comments