انجمن تاجران کا 14 اپریل تک لاک ڈائون پر عملدر آمد کا اعلان

کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان صدر رحیم کاکڑ کا 14 اپریل تک لاک ڈائون کی کال پر عملدر آمد کا اعلان, 14 اپریل سے قبل تاجروں کیلئے کرایے اور ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں پیکج کا اعلان کیا جائے۔حکومت نے پیکج کا اعلان نہیں کیا تو تاجر مزید تعاون نہیں کر پائیں گے،

اپنا تبصرہ بھیجیں