جرمن صوبے برانڈن برگ کے کلینک میں تشدد سے چارافرادہلاک

برلن :جرمن شہر پوٹسڈام کے ایک کلینک میں چار افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ غیرملک خبرراں ادارے کے مطابق وفاقی صوبے برانڈن برگ کے دارالحکومت پوٹسڈام میں پولیس اور ریاستی دفتر استغاثہ نے بتایا کہ شہر کے ایک کلینک میں ان چار افراد کی موت ابتدائی چھان بین کے مطابق تشدد کی وجہ سے ہوئی۔ ایک اور شخص شدید زخمی بھی ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں