پنجگور میں نامعلوم افراد کی لیویز گاڑی پرفائرنگ سے ایک اہلکارزخمی
کوئٹہ،پنجگور میں نا معلوم افراد کی لیویزکی گاڑی پرفائرنگ ایک لیو یز اہلکا ر زخمی، لیو یز کے مطا بق پیر کو پنجگور کے علا قے گر کے قر یب نا معلوم افرادنے لیو یز کی گاڑی پر فا ئرنگ کردی جس کے نتیجے میں لیو یز اہلکار بہرا م زخمی ہو گیا لیو یز نے زخمی ہونے والے اہلکار کو ہسپتال منتقل کر کے مز ید کا روائی شروع کر دی۔
Load/Hide Comments