میرظہوراحمد بلیدی نے بطور وزیر الاٹ ہونے والا گھر چھوڑنے کافیصلہ کرلیا
کوئٹہ :صوبائی وزیر خزانہ میرظہوراحمد بلیدی نے بطور وزیر الاٹ ہونے والا گھر چھوڑنے کافیصلہ کرلیا۔گزشتہ روز صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہوراحمد بلیدی نے بطور وزیر الاٹ ہونے والا گھر چھوڑنے کافیصلہ کرتے ہوئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو ایم پی اے ہاسٹل میں نئے تعمیر شدہ فلیٹ الاٹ کرنے کی درخواست کی جس پر اسپیکر نے انہیں ایم پی اے ہاسٹل میں فلیٹ نمبرA6الاٹ کردیا۔
Load/Hide Comments


