پہلی مرتبہ سعودی عرب میں خواتین کی فٹ بال لیگ متعارف

جدہ; عالمی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کے زیرانتظام پہلی مرتبہ سعودی عرب میں خواتین کی فٹ بال لیگ کا اہتمام کیا جارہا ہے سعودی سپورٹس فارآل فیڈریشن کے مطابق 17 میچز پر مشتمل لیگ کا پہلا سیزن جدہ،ریاض اوردمام میں کھیلا جائیگا لیگ کے انعقاد سے سعودی خواتین کی جانب سے کھیل کے میدان میں دلچسپی بڑھے گی محمد بن سلمان نے عہد کیا تھا کہ وہ سعودی عرب کو ماڈریٹ اسلامی ریاست بنائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں