لیبیافوج نے ترکی کا میزائل بردار ڈرون مار گرایا

طرابلس،لیبیا کے فوج نے منگل کی شام طرابلس کے جنوب میں ترکی کے ایک میزائل بردار ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کردیا لیبیا کے فوجی حکام کے مطابق ترکی کے ”بیرقدار“طرز کے ڈرون کو نشانہ بناکر مار گرایا ہے یہ ڈرون طیارہ میزائلوں سے لیس تھا جسے قومی فوج کے مراکز پر حملے کیلئے بھیجا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں