نواز شریف نے لندن میں سعودی کلچر سینٹر کا دورہ کیا

مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے گزشتہ روز لندن میں سعودی کلچر سینٹر اور مرکزی مسجد کا دورہ کیا اس دورہ کی دعوت سعودی حکام نے دی تھی مرکش پہنچنے پر نواز شریف کا پر تپاک استقبال کیا گیا انہوں نے مسجد اور مرکز کے مختلف شعبے دیکھے،

اپنا تبصرہ بھیجیں