جاپان نے ہنگامی حالت نافذ کر دیا

ٹوکیو:جاپان میں کرونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافے پر ملک کے صدر ایبے نے ایک بیان میں ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دیا ہے، دنیامیں کرونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جبکہ ابھی تک دنیا کا کوئی بھی ملک کرونا کی ویکسین تیار کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں