زہری:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنمازخمی

زہری(نمائندہ انتخاب)زہری نا معلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سابق ڈسٹرکٹ کونسل۔محمد شریف ہرند شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق محمد شریف ہرند موٹر سائیکل پر نورگامہ بازار سے گھر جا رہے تھے۔کے ہسپتال کے قریب انہیں نشانہ بنایا گیا۔ہسپتال زرائع کے مطابق محمد شریف کو 3 گولیاں لگی جس کو تشویش ناک حالت میں طبی امداد دیکر مزید علاج کے لیے ریفر کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں