کوئٹہ:ہلکی بارش سے مو سم خوشگوارہو گیا

کوئٹہ: کوئٹہ میں اور گر دونواح میں گرد آلو دہوا ئیں چلنے اور ہلکی بارش سے مو سم خوشگوارہو گیا۔پیر کو کوئٹہ میں دن بھر گر د آلو دہوا ئیں چلتی رہی جن کے سا تھ سا تھ شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا جس کی وجہ سے شہر میں گر می کی شد ت میں کمی کے سا تھ سا تھ مو سم خو شگور ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں