لورلائی میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی
لورالائی (ویب ڈیسک) کوئٹہ روڈ لورالائی نگانگہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور صرف گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں دو خواتین، دو مرد اور ایک بچہ شامل جاں بحق تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ زخمیوں اور لاشوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


