پنجگور کے علاقے وشبود سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا، پولیس

پنجگور(این این آئی) پنجگور کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد ایک شخص کو اغواءکرکے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار مختار کو اغواءکرلیا اور نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے اغواءہونے والے شخص اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں