پنجگور، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے خداباداں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے مواچ چوک خدابادان میں نامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے عبداللہ ولد کریم جان جاںبحق ہوگیا
Load/Hide Comments


