بلوچستان میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ،تعداد 204 ہوگئی

بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 204 ہوگئی۔مذید 2 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔65 رپورٹس موصول ہونے جن میں 2 مثبت اور 63 منفی نتائج سامنے آئے۔دونوں متاثرہ افراد مقامی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں