گوادر:تاجربرادری کالاک ڈاؤن میں نرمی کے لیےڈی سی ۤآفس کے سامنے دھرنا

گوادر:گوادر میں اسپیئر پارٹس کے کاروبار سے منسلک تاجر برادری کا ڈپٹی کمشنر گوادر ہاؤس کے سامنے دھرنا.لاک ڈاؤن میں نرمی اور تین دن کے لئے دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ،اسپیئر پارٹس کی دکانوں سمیت دیگر دکانوں کی عید سیزن میں بندش کسی طور قبول نہیں. دھرنے میں شریک تاجر برادری کا موقف ہے کہ تین دن بعد انتظامیہ اگر دس دن کا لاک ڈاؤن کرنا چاہے تو قبول ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں