مغربی بلوچستان میں فائرنگ سے ایک اور بلوچ نوجوان جاں بحق

زاہدان:مغربی بلوچستان میں فائرنگ سے ایک اور بلوچ نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق مغربی بلوچستان کے علاقے ہشت بندی میں ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے تیل کے کاروبار سے منسلک نوجوان مسلم جعفری جاں بحق ہوا، خیال رہے کہ مغربی بلوچستان میں کافی عرصے سے تیل کے کاروبار سے منسلک افراد کو سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے نشانہ بنایا جارہا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں