فلسطین کی صورتحال دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہے,بشریٰ رند
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رند نے کہا کہ فلسطین کی صورتحال دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہے ہماری عید بھی فلسطین میں جاری مظالم کو دیکھ کر افسردگی میں گزری قرار داد کی حمایت کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رند نے کہا کہ اگلے اجلاس میں اگر ایک دن مقرر کردیا جائے تو حکومت ایک ایک حلقے میں کئے گئے ترقیاتی کام کی تفصیلات فراہم کرنے کے لئے تیار ہے بلوچستان عوامی پارٹی پر تنقید کرنے والے دراصل ہم سے خوفزدہ ہیں
Load/Hide Comments


