افغانستان: بم دھماکہ،2 شہری ہلاک
کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 2 شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ضلعی سربراہ طاہر ظہیر نے بتایا دھماکا اس وقت ہوا جب صوبہ نوور میں طالبان عسکریت پسندوں کے ذریعہ نصب ایک بارودی مواد کو ایک مال بردار ٹرک نے چھوا
Load/Hide Comments


