ماؤنٹ ایورسٹ بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگیا
ویانا:آسٹریا سے تعلق رکھنے والے کوہ پیمائی کے ماہر گائیڈ لوکاس فرٹنبیچ نے کہا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ پر کورونا وائرس پھیلنے سے کوہ پیما اور مدد گار عملے کے ارکان سمیت کم از کم 100 افراد متاثر ہوئے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق یہ دنیا کی بلند ترین چوٹی پر کووڈ 19 کی موجودگی کے حوالے سے پہلا جامع بیان ہے۔
Load/Hide Comments


