برطانیہ کی شاہی بحریہ میں پہلی خاتون ایڈمرل مقرر

لندن:برطانیہ کی شاہی بحریہ میں پہلی خاتون کو ایڈمرل مقرر کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق47 سالہ سی ڈیری ٹیری 25 برس سے رائل نیوی میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔برطانیہ کی بحریہ میں 6 خواتین کموڈور اور 19 کپتان کے عہدے پر فائز ہیں۔سی ڈیری ٹیری کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ بحری افسر بننے کے بارے سے سوچا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں