اسد طورکیس پر بعض لوگ ہماری حساس ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسد طور کے مسئلے پر بعض لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو ملوث کرنا چاہتے ہیں ۔
اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک اہم ویڈیو ملی ہے جس کے ذریعے ہم ملزموں تک کافی حد تک پہنچ جائیں گے ۔انھوں نے مزید کہا کہ پولیس اور ایف آئی اے مل کر اسد طور کیس کے ملزموں کو شکنجے میں لائیں گے ۔
Load/Hide Comments


