خضدار،سانپ کے ڈسنے سے ایک شخص جاں بحق
خضدار(نمائندہ انتخاب) سانپ کے ڈسنے سے ایک شخص جاں بحق خضدار ملگزار کا رہائشی عبدالمجید ولد شیرمحمد قوم مگسی اپنی کھیت میں فصلوں کو پانی دے رہے تھے،اس دوران ایک زہریلے سانپ نے عبدالمجید کو ڈس لیا جس کو فوری طور پر سول ہسپتال پہنچایا گیا،لیکن ہسپتال میں بروقت انجکشن دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے موت واقع ہوئی
Load/Hide Comments


