لیاقت شاہوانی کا اختر مینگل کے بیان پر ردعمل

حکومتی ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر میں اخترکی حکومت پر تنقید کی جواب میں طبی سامان کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان سامان کا لسٹ ہے جو فراہم کئے جا رہے ہیں اور اس سلسلے کوجاری رکھتے ہوئے کرونا کے آخری مریض تک سامان مہا کرتے رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں