سورج گر ہن پا کستان میں نظر نہیں آئے گا

کوئٹہ: سورج گر ہن پا کستان میں نظر نہیں آئے گا رواں سال کا پہلا سو رج گرہن 10جون 2021بر وز جمعرات پا کستان کے معیا ری وقت کے مطابق سورج گر ہن کا آغاز سہ پہر ایک بجکر دس منٹ نقط عروج سہ پہر تین بجکر چالیس منٹ اختتام شام چھ بجلر پندرہ منٹ پر ہو گاسورج گر ہن کا دورانیہ تقریباً پانچ گھنٹے ہو گا انہوں نے کہاکہ سات جون سے نو جون تک ملک کے کئی حصے سخت ترین گر می کی لہر سے متاثرہ ہو نے کا اند یشہ ہے جس سے بحیرہ عرب، بحیرہ ہند میں سمند ری طو فان سندھ کے سا حلے اور جنو بی علا قوں میں تیز ہواؤں کے سا تھ سا تھ طو فا نی با رشیں ہوں گی جس سے ملک میں گر می کا زور چند دن کیلئے ٹوٹ جائے گا دس جون بر وز جمعرات سورج گر ہن کے منفی اثرات سے مو سم میں غیر معمو لی تبد یلیوں کے سا تھ ملک کے کئی شہروں میں طو فانی مو سلا دھا ر با شیں ہونے سے سیلاب کا خطرہ بڑھ سکتا ہے ملک کے شما لی علا قہ جا ت چین، روس، کنیڈ، شمالی یورپ مو سم سے متاثر ہو ں گے سو رج گرہن چین سے کنیڈ ا کے خطوں میں دیکھاجا سکے گا سو رج گرہن چاند کی 29تاریخ کو ہو تا ہے اگلی شام نیاچاند نظر آتا ہے مو سم تبدیلی کے سا تھ سیا ست کا میدان کئی انداز لے کر آرہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں