ژوب، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ژوب:بلوچستان کے ضلع ژوب میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خوستی کے علاقے شیخ آباد میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے صالح خان نامی شخص جاں بحق ہوگیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں