سردار یار محمد رند کا صوبے کے تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند رکھنے اعلان،امتحانات ملتوی

صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا صوبے کے تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند رکھنے اعلان کرونا وائرس سے حفاظتی اقدام اور بچوں کے تحفظ کے لئیے صوبے کے تمام سرکاری ادارے ، مدارس اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، واضح رہے کہ ونٹر زون کے تعلیم ادارے یکم مارچ سے کھلنے تھے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سمر زون کے تعلیمی ادارے بھی 15 مارچ تک بند رہینگے، صوبے میں جاری میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں