امداد چوک پر تیزگاڑی کی رکشہ کو ٹکر‘تین افراد زخمی
کوئٹہ، کوئٹہ امداد چوک پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے رکشہ الٹ گیا جسکے نتیجے میں 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق جمعرات کو امداد چوک پر تیز رفتارکارکی ٹکر سے رکشہ الٹ گیا جس میں ڈرائیور اور 2خواتین زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طورپر سول ہسپتال پہنچادیاگیا
Load/Hide Comments