قلات،آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے کا سامان خاکستر ہو گیا

قلات:قلات میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آ گ لگ جا نے سے لاکھوں روپے کا سامان خاکستر ہو گیا قلات میں گزشتہ روز نیو الفینسی کاٹن نامی دوکان میں اچانک آ گ لگ جا نے سے پو ری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لیا تاہم فائر بریگیڈ نے بر وقت پہنچ کر آ گ مزید دکانوں سے پھیلنے سے روک کر قابو پالیا آ گ سے دوکان میں رکھا کا ٹن اور دیگر سامان خاکستر ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں