جازان میں امام کے کورونا میں مبتلا ہونے پر مسجد عارضی طور پر بند

ریاض : سعودی وزارت اسلامی امور نے کہا ہے کہ جازان کی ایک مسجد کے امام میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد مسجد کو 48 گھنٹے کے لیے بند کیا گیا ہے۔سعودی وزارت اسلامی امور نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ مسجد کو مکمل سینیٹائزنگ کے بعد دیگر نمازیوں کے لیے کھولا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں