امریکہ،کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

واشنگٹن :امریکی ریاست الی نوائے کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی،واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔الی نوائے کے کیمیکل پلانٹ میں گزشتہ روز آگ لگی،پلانٹ سے بلند ہونے والا سیاہ دھواں فضا میں پھیل گیا ہے۔فائر حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے میں کئی دن لگیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں