150کے لگ بھگ خراب وینٹی لیٹرکو فعال کر چکے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے انجینئرنگ ادارے اب تک 150کے لگ بھگ خراب وینٹی لیٹرکو فعال کر چکے ہیں، پرائیویٹ ہسپتال میں اگر وینٹی لیٹر خراب ہے تو ہم وہ وینٹی لیٹر بالکل مفت فعال کریں گے صرف اس وعدیپر کہ کورونا کے مریض کو اگر ضرورت پڑے تو وینٹی لیٹر کی سہولت مفت دیں گے۔ان خیالات کا اظہار فواد چوہدری نے جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں