پولیس نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے کو بکتر بند گاڑی سے توڑ دیا ٹکر لگنے سے تین ارکان اسمبلی زخمی

کوئٹہ:پولیس نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے کو بکتر بند گاڑی سے توڑ دیا ٹکر لگنے سے تین ارکان اسمبلی زخمی، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے کو بکتر بند گاڑی سے توڑ دیا اس موقع پر گاڑی اور دروازے سے ٹکر کے نتیجے میں اسمبلی کے تین ارکان عبدالرحیم مینگل، عبدالواحد صدیقی اور شکیلہ نوید دہوارزخمی بھی ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں