چاغی،تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی
چاغی:تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین کے چھ بوگیوں کو نقصان پہنچا تین سو فٹ کے قریب پٹری متاثر امدادی کام جاری ہےمزید ٹیمیں کوئٹہ سے روانہ مرمت کے کام میں دو دن لگ سکتے ہیں کوئٹہ سے تفتان کیلئے تاحال کوئی ٹرین کے آمد متوقع نہیں ۔
Load/Hide Comments


