اوستہ محمد،سٹی پولیس کی کارروائی، چوری کرنیوالے گروہ کا سرغنہ گرفتار
اوستہ محمد: سٹی پولیس نے چوری کرنے والے گروہ کے دو چوروں کے سر غنہ کو پکڑنے کا دعوی کیا تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں بڑھتی ہوئی واردتوں کے بعد ایس ایچ او سٹی یاسین جمالی نے کاروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز چوریوں کی وارداتوں میں ملوث دو چورو جو گی سرغنہ ملزم فاروق قوم ڈنگر، اور نثار احمد کھوکھر کو پکڑنے کی دعویٰ کیا پولیس کے مطابق ان سے چوری شدہ شمسی پلیٹی 4عدد1سولر پنکھا۔، بکری اور دیگر سامان برآمد کر لئے پولیس کے مطابق مزید ان سے انکشا ف کی تواقع ہیں، اور ان کے دیگر گروہ کے ساتھی بھی پکڑے جائیں گے، ایس ایچ او یاسین جمالی نے کہا کہ چوروں کی کوئی دین دھرم نہیں ان کو معاف نہیں کیا جائے گا،چوروں کا گھیرو تنگ کریں گے۔
Load/Hide Comments


